Urdu SMS

Quotes - Ashfaq Ahmed - From Zavia

 


بغداد میں ایک نانبائی تھا ، وہ بہت اچھے نان کلچے لگاتا تھا اور بڑی دور دور سے دنیا اس کے نان کلچے خریدنے کے لیے آتی تھی - کچھ لوگ بعض اوقات معاوضے کے طور پر اسے کھوٹا سکہ دے کر چلے جاتے
جیسے یہاں ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں - وہ نانبائی کھوٹا سکہ لینے کے بعد اور اسے جانچنے اور آنچنے کے بعد اسے اپنے گلے (پیسوں والی صندوقچی ) میں ڈال لیتا تھا کبھی واپس نہیں کرتا تھا - اور کسی کو آواز دے کر نہیں کہتا تھا کہ تم نے مجھے کھوٹا سکہ دیا ہے - بے ایمان آدمی ہو وغیرہ بلکہ محبّت سے وہ سکہ بھی رکھ لیتا تھا- جب اس نانبائی کا آخری وقت آیا تو اس نے پکار کر کہا " اے الله تو اچھی طرح سے جانتا ہے کے میں تیرے بندوں سے کھوٹے سکے لیکر انھیں اعلیٰ درجے کے خوشبو دار گرم گرم صحتمند نان دیتا رہا اور وہ لے کر جاتے رہے - آج میں تیرے پاس جھوٹی اور کھوٹی عبادت لے کر آ رہا ہوں ، وہ اس طرح سے نہیں ہے جیسے تو چاہتا ہے میری تجھ سے یہ درخواست ہے کہ جس طرح سے میں نے تیری مخلوق کو معاف کیا تو بھی مجھے معاف کر دے میرے پاس اصل عبادت نہیں ہے از اشفاق احمد زاویہ ٢ ہاٹ لائن صفحہ ٩٧


خوشحالی لانے والی سات چیزیں


خوشحالی لانے والی سات چیزیں1. قرآن پاک کی تلاوت
2. نماز کی پابندی
3. اللہ کاشکر اداکرنا
4. مجبوروں کی مدد
5. گناھوں سے سچی توبہ
 عزیزوں سےاچھاسلوک
7 صبح کے وقت سورۂ یاسین اور رات کو سورۂ واقعہ کی تلاوت ا

مختلف قسم کےسلاموں کا مطلب

مختلف قسم کے
سلاموں کا مطلب
"

* اسلام علیکم
 تم پر سلامتی ھو.


* اسام علیکم.
 تم کو موت آۓ.


* اساعیکم.
تم خوشیوںکو ترسو.


* سلامالیکم.
تم پر لعنت ھو.


*سام علیکم.
تم برباد ھو
.

یہ بنیادی غلطیاں ھیں اورھر مسلمان کا جاننا ضروری ھے.

سب دوستوں کو سینڈ کریں .
شکریہ

گناہ میں لذت ضرور ہے مگر سکون نہیں.


Phill sookh jatay hain waqt kai saath

پھول سوکھ جاتےھیںایک وقت کےبعد.
لوگ بدل جاتےھیںایک وقت کےبعد.
اپنی دوستی بھی ٹوٹےگی ایک وقت کےبعد.
لیکن وہ وقت آئےگامیری موت کےبعد.

wafa ka badla wafa sai daitay hain log...

{غزل}
کہاںوفاکابدلہ وفاسےدیتےہیںلوگ
اب تومحبت کی سزا دیتےہیںلوگ
پہلےسجاتےہیں دلوںمیںچاہتوںکےخواب
پھرتعبیروںکوآگ لگادیتےہیںلوگ
دوسروںکوڈبوکرسمندرمیں
خودساحل پرکھڑے مسکراتےہیںلوگ
غرض کسی کی پریشانیوںسےان کو نہیں
خاک میںارمانوںکو ملادیتےہیںلوگ
Urdu SMS Urdu SMS Reviewed by Unknown on 02:16 Rating: 5

No comments:

Salam Pakistan @2015. Powered by Blogger.